اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا ہے کہ ہم امید رکھتے ہیں امریکہ کے ساتھ ہمارے معاملات بہتری کی طرف جائیں گے، یہ ٹرمپ کے پاس جائیں یا کسی اور کے پاس بالآخر انہیں ریلیف پارلیمان سے اندرونی سیاست سے ملے گا۔
پی ٹی آئی کو سمجھنے کی ضرورت ہے الیکشن امریکہ میں ہوئے ہیں میاں چنوں میں نہیں ،دانیال چودھری
Nov 09, 2024