لاہور (خبر نگار) لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے لاہور کے شادمان چوک کا نام بھگت سنگھ کے نام سے منسوب نہ کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت 17 جنوری 2025 تک ملتوی کر دی۔ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور نے جواب داخل کراتے ہوئے بھگت سنگھ کو جرائم پیشہ اور دہشت گرد قرار دیا۔
بھگت سنگھ دہشتگرد‘ چوک کا نام نہیں بدل سکتے: سٹی گورنمنٹ کا ہائیکورٹ میں جواب
Nov 09, 2024