اسلام آباد (آئی این پی )پی ٹی آئی رہنما رئوف حسن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے پلیٹس کم ہوئے نہ کوئی جہاز آیا ہے، بانی کا کہنا ہے وہ اپنی عدالتوں کے ذریعے انصاف لیں گے، انہیں اگر ڈیل کرنا ہوتی تو امریکا کے بجائے اپنے لوگوں کے ساتھ کرلیتے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر ڈیل کرنا ہوتی تو 15 ماہ جیل میں گزارنا ہی نہ پڑتے۔