واشنگٹن (آئی این پی)امریکا کے فیڈرل ریزرو کے سربراہ جیروم پال نے کہا ہے کہ اگر نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکم دیں گے تو بھی وہ عہدہ نہیں چھوڑیں گے۔پال نے فیڈرل ریزرو کی پالیسی میٹنگ کے بعد ایک پریس کانفرنس میں شرکت کی ۔
ٹرمپ کے کہنے پر بھی عہدہ نہیں چھوڑوں گا، سربراہ امریکی فیڈرل ریزرو
Nov 09, 2024