فوج نئی انتظامیہ کے قانونی احکامات کی بجا آوری کیلئے تیار ہے: امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنی افواج کو ایک جاری کردہ میمو میں کہا ہے 'ہم آنے والی امریکی انتظامیہ کے اختیارات سنبھالنے پر اس کے احکامات بجالانے کے پابند ہیں۔ فوج کسی سیاست میں نہیں پڑے گی ۔

ای پیپر دی نیشن