مزید 19 شہروں میں سیف سٹی کیمرے لگانے کی منظوری، سوا پانچ ارب روپے خرچ ہوں گے 

لاہور (نامہ نگار) پنجاب حکومت نے مزید 19 شہروں میں سیف سٹی کیمرے لگانے کی منظوری دے دی۔ سیف سٹیز حکام کے مطابق پنجاب کے 19 شہروں لودھراں، بہاولنگر، جہلم، وہاڑی، لیہ، تونسہ، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ و دیگر شامل ہیں۔ 19 شہروں میں 5 ہزار سے زائد کیمروں کی تنصیب کی جائے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن