2024ء کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 52لاکھ  15ہزار سے تجاوز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)2024ء کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 52لاکھ  15ہزار سے تجاوز کر گئی،  گزشتہ سال کے مقابلے گوشواروں میں 76  فیصد یعنی 22لاکھ 56 ہزار کا اضافہ ریکاڈ کیا گیا۔ 6 نومبر تک 52 لاکھ 15 ہزار 951 افراد نے گوشوارے جمع کرائے۔

ای پیپر دی نیشن