فرمودہ اقبال

علامہ اقبال نے طالب علموںکی ایک جماعت کونصیحت کرتے ہوئے فرمایا’’مسلمانوں کوچاہیے کہ وہ ذات پات کی لعنت سے دوررہے۔مسلمان کی ذات صرف اسلام ہے،اس کوفخرکے ساتھ کہناچاہیے کہ میں مسلمان ہوں اوربس۔’’بتان رنگ وخون کوتوڑکرملت میں گم ہوجا‘‘۔رنگ،نسل،خاندان اورقبیلے وغیرہ کے امتیازات کوبت سمجھ کرتوڑدیناچاہیے۔
(ازکتاب سلسلہ درسیات اقبال مرتبہ پروفیسر عبدالرشید فاضل)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن

علامہ محمد شریف کاشمیری

ڈاکٹر ضیاءالحق قمرآپ 1905ءمیں کیٹر، پتن شیر خان پلندری ضلع پونچھ میں مولانا نصیر الدین بن مولانا خان محمد بن حافظ محمد باقر کے ...