لاہور(نامہ نگار) راوی روڈ پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دوران چیکنگ منشیات فروش سرفراز اور زاہد کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی 2460 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔
2منشیات فروش گرفتار‘ 2460 گرام چرس برآمد
Nov 09, 2024