قصور (نمائندہ نوائے وقت)جواں سالہ لڑکی کی گھریلو ناچاقی پر زہریلی سپرے پی کر خودکشی کی کوشش۔ قصور کے نواحی گاؤں منڈی عثمانوالہ میں 16 سالہ (ط) بی بی نے گھر میں پڑی فصلوں کی زہریلی سپرے پی کر خودکشی کی کوشش کی،ریسکیو 1122 نے مریضہ کو ہسپتال قصور منتقل کر دیا۔
گھریلو ناچاقی پر 16 سالہ لڑکی کا اقدام خودکشی
Nov 09, 2024