قلعہ دیدار سنگھ(نمائندہ خصوصی)والدین پر تشدد کر کے گھر سے باہر نکالنے سے منع کرنے پر دوست نے دوست کی جان لے لی۔ نواحی گاؤں ہیگر کے رہائشی سلمان نے اپنے والدین کو تشدد گالی ،گلوچ کر کے گھر سے باہر نکال دیا تھا۔ جس پر سلمان کے دوست شعیب نے اسے منع کر کیا تو اس نے فائرنگ کر کے شعیب رسول قتل کر دیا ۔پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔