گو جرانوالہ(نمائندہ خصوصی) کمشنر نوید حیدر شیرازی اوع ڈپٹی کمشنرنوید احمد کے احکامات پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن حیدر علی چٹھہ کی جانب سے شہر بھر میں آوارہ کتوں کو تلف کرنے کیلے تشکیل دی گئی 5ٹیموں کا شہر بھر میں کتے مار آپریشن کامیابی سے جاری۔سینکڑوں آوارہ کتوں کا خاتمہ،کتا مار مہم کے انچارج سپریٹنڈنٹ انکروچمنٹ رحمت علی انصاری نے کہا کہ ہم اپنے عملہ کے ساتھ شہر کے ہر علاقہ گلی،محلہ،مین روڈ میں جاکر اپنی نگرانی میں اس مہم کو ہینڈل کر رہے ہیں اس مہم میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔
گو جرانوالہ:آوارہ کتوں کو تلف کرنے کیلئے آپریشن جاری
Nov 09, 2024