کامونکی:اسسٹنٹ کمشنر کی میونسپل کمیٹی کے احاطہ میں کھلی کچہری

کامونکی(نمائندہ خصوصی)اسسٹنٹ کمشنر کی میونسپل کمیٹی کے احاطہ میں کھلی کچہری۔گذشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق دیگر شہروں کی طرح کامونکی میں بھی اسسٹنٹ کمشنر ماہم واحد نے میونسپل کمیٹی کے احاطہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اس موقع پر اے سی نے شہریوں کے مسائل سننے کے بعد متعلقہ افسران کو فوری حل کے احکامات جاری کئے۔

ای پیپر دی نیشن