عوامی مسائل کا خاتمہ ،ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہے:جوادحسین

نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار)عوامی مسائل کا خاتمہ اور شہریوں کو بھرپور ریلیف کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے عوام کو تعلیم صحت اور صاف ماحول فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے ریاست کانمائندہ ہونے کی حیثیت سے میں اپنے فرائض پوری ایمانداری سے سرانجام دوں گاشہر میں صفائی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے عوام کو چندروزمیں تبدیلی نظر آئے گی میرے آفس کے دروازے بلا تفریق شہریوں کے لیے کھلے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن