حاجی امجد محمود گجر سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی اسلام آبا سٹی منتخب

 اسلام آباد( اپنے سٹا ف رپو رٹر سے ) بھڈانہ کلاں ڈیرہ حاجی اختر محمود گجر مرحوم کی سیاسی و سماجی شخصیت حاجی امجد محمود گجر کو سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی اسلام آبا سٹی منتخب ہونے پر شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خان افتخار صدر سٹی اظہر علی خان جنرل سیکرٹری سٹی ڈاکٹر عابد محمود مہر ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن سٹی ملک عاصم علی ڈپٹی انفارمیشن سٹی اسلام آباد صدر پیپلز کلچر ونگ ڈویژن راولپنڈی رفعت علی قصیر  مل قاسم عل  نائب صدر ترنول سنگ جانی،محمد حیات خان نیازی محمد بلال کیانی ممبر چوہدری بلال محمود چیئرمین یوسی 106 بھڈانہ کلاں ملک آصف محمود گجر یونین کونسل پیپلز پارٹی 106 نے  حاجی امجد محمود گجر کو سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی اسلام آبا سٹی منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی انہوں نے کہا کہ امجد محمود گجر کے بزرگوں نے ہمیشہ علاقہ عوام کی خدمت کو اولین ترجیحات سمجھا اب امجد محمود گجراپنے بزرگوں کے نقشے قدم پر چل رہے ہیں علاقہ عوام کی خدمت کے ساتھ ساتھ علاقے کے مسائل کے حل کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں امجد محمود گجرنے ہمیشہ علاقے کی تعمیرو ترقی کے لئے جہدو جہد کی اور علاقہ عوام کو تمام زندگی ضروریات ان کی دہلیز تک پہنچانے کی کوششیں کیئں آخر میں خطاب کرتے ہوے امجد محمود گجر کو سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی اسلام آبا سٹی نے کہا کہ ہماری زندگی کا مقصد انسانیت کی خدمت کرنا ہے ہم اپنی قائد بے نظیر بھٹو کے میشن کو جاری رکھیں گے یہ غریب عوام کی پارٹی ہے، آخر میں امجد محمود گجر کو سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی اسلام آبا سٹی نے تمام آنے والے مہمانوں کا شکریہ کیا ۔

ای پیپر دی نیشن