اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)را ولپنڈی کے علاقہ پوش علاقے اے بلاک ایران روڈ پر گاڑیوں کے بازار کے خلاف سٹی ٹریفک پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے آپریشن کے بعد ختم ہوگیا جس پر اہلیان علاقہ نے سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی، سی ٹی او راولپنڈی بینش فاطمہ اور اے سی سٹی حاکم خان کو خراج تحسین پیش کیا ذاتی دلچسپی اور ٹیم ورک کے ساتھ ختم کروا اور کہا کہ انتظامیہ اور پولیس کے حکام نے اہلیان علاقہ کیلئے طویل عرصے سے جاری یہ اذیت انگیز صورتحال ختم کردی.