فتح جنگ(نامہ نگار)ادبی و صحافتی شخصیت نمبردار ملک محمد نواز اعوان ایڈووکیٹ آ ف بولیانوال کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے متوفی سابق تحصیل دار ملک نثار خان کے بھائی ای ٹی وی اسلام آباد ملک امروز اعوان، ڈاکٹر ملک جعفر اور ملک سعادت نواز کے چچا زاد بھائی تھے انکی وفات پر سابق وفاقی وزیر وایم این اے شیخ آفتاب احمد ،سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم ، ایم پی ایز چوہدری شیر علی خان ،سید اعجاز حسین بخآری، بریگیڈئر سردارعاصم نواز خان،سابق ایم پی ایزملک جمشیدالطاف ،محمد شاویز خان آ ف حسن ابدال،ملک حمید اکبر خان شین باغ،حاجی فیاض خان تنولی ٹیکسلا،صداقت خان آ ف برہان،احسن خان غورغشتی ،سابق وائس چیئرمین بلدیہ اٹک ملک طاہر اعوان، سردار حیدر علی ،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سردار رحمت علی خان، شیخ حامد محمود اٹک ، سابقہ ناظم محسن افتخار خان،حاجی سفیان اعظم پسوال،سر داروا جد خان ناڑہ،سردارحماد اکرم خان ملال ،ڈاکٹر ربنواز مہورہ ، چوہدری جمشید نواز حصار ،حاجی ضابطہ خان ، پیرسید گلفام شاہ ہمک، تحصیلدار عبدالرشید ، ملک شاہنواز خان کنٹونمنٹ اٹک، چودھری ساجد محمود موسی ، قیصر خان ہارون ،جمریز خان حضرو ,آفتاب خان, ملک نثار خان سپریم کورٹ،ملک عمر حیات کٹاریاں اور ملک اظہر علی پسوال سمیت سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ محکمہ ریوینیو ہیلتھ ایجوکیشن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد کے افسران و اہلکاروں نے بولیانوال تعزیتی محفل میں پہنچ کر دیگر لواحقینوں سمیت ملک نوازش ایکسائز ،ملک عاقل پٹواری ،ملک شیراز ،ملک آفتاب ،ملک ازرم ،ملک اظہار اور ملک بختیار علی سے بھی اظہار تعزیت اور مرحوم کی بخشش کیلئے فاتحہ خوانی کی اس موقع ملک محمد لطیف اعوان بھی موجود تھے۔