کو ئٹہ میں مسلم لیگ نون کے رہنما سردار یعقوب نا صر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ نواب اکبر بگٹی کو پرویزمشرف نے قتل
کروایا تھا۔ طلال بگٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ نواب اکبر بگٹی اور بے نظیر کے قتل کے جرم میں جنرل ریٹائرڈ پر ویز مشرف کو انٹر پو ل کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان میں مقدمہ چلایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیکورٹی ادارے ایم ائی کے ایک ریٹائرڈ بریگیڈ ئیر مسعود ,جنرل پرویز مشرف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کے لئے تیا رہو گئے ہیں۔اس موقع پر سردار یعقوب ناصر کاکہنا تھا کہ پرویز مشرف کے پاس کافی اہم قومی راز ہیں گرفتار نہ کیا گیا تو وہ یہ راز فاش کر کے ملک کی مشکلات میں اضافہ کر سکتے ہیں۔