ڈنگہ (نامہ نگار) یونیورسٹی آف مہسوری، کولمبیا، امریکہ کے طبی ماہرین نے مرکب کاربورینز تیار کرلیا ہے جس کے استعمال سے کینسر کی ادویات کا اثر 10 گنا بڑھ جائے گا۔
ماہرین نے مرکب کاربورینز تیار کر لیا استعمال سے کینسر کی ادویات کا اثر 10 گنا بڑھ جائے گا
Oct 09, 2012