چلڈرن ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن کا 54 واں واٹر ہینڈ پمپ، شاہ محمد گوٹھ ورسٹی، ٹھٹہ، سندھ میں لگایا گیا

Oct 09, 2012

لاہور (پ ر) چلڈرن ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن فا¶نڈیشن نے دس سالوں میں بنیادی صحت عورتوں اور بچوں کے صحت کے مراکز صحت عامہ کی آگاہی پرائمری اور سیکنڈری تعلیم سیلاب اور دیگر قدرتی آفات کے دوران خدمات کے علاوہ پانی کے پمپس کی کھدائی اور تنصیب کے ذریعہ پینے اور دیگر استعمال کیلئے صاف پانی کی فراہمی کی سہولیات مقامی اور بین الاقوامی حضرات کی مدد سے سندھ اور بلوچستان کے دور دراز دیہات میں فراہم کی ہیں جہاں اب تک بارش کے دوران جمع شدہ گندہ پانی انسانوں اور جانوروں کے پینے اور دیگر استعمال کیلئے مہیا تھا جس سے ان دیہات کے رہائشی متعدد پیٹ، جلد اور گردوں کی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں صاف پانی کی فراہمی کے بعد سے یقیناً ان بیماریوں کے تدارک اور عام صفائی میں مدد ملے گی۔

مزیدخبریں