بی اے امتحانی نتائج میں مبینہ کرپشن، پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے گیارہ ملازمین معطل

لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی نے بی اے امتحان سالانہ 2012ءکے امتحانی نتائج میں گڑ بڑ کرنے کے شبے میں شعبہ امتحانات کے گیارہ ملازمین کو معطل کر دیا ہے اور پنجاب یونیورسٹی کالج آف سٹیٹیسٹکس اینڈ ایکچوریل سائنسز کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال کے زیرنگرانی ایک آزاد تحقیقاتی کمیشن قائم کر دیا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں اگر کوئی ملوث پایا گیا تو ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اور کسی بھی ملزم سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...