الیکشن کمیشن کے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمیشن جسٹس ریٹا ئر ڈ فخر الدین جی ابراہم کرینگے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کو دہری شہریت سے متعلق نیا حلف جمع کرانے کی ڈیڈ لائن آج ختم ہورہی ہے۔سینیٹ اور قومی اسمبلی کے سیکرٹریز حلف نامہ پر کرانے سے پہلے ہی انکار کرچکے ہیں