بروکن سٹی کی کہانی ایک سیاست دان کی ذاتی زندگی کے گرد گھومتی ہے جونیورک شہرکا میئر ہے، فلم میں سابق سپاہی میئر کی دھوکا بازبیوی کا پیچھاکرتا نظرآتا ہے،بروکن سٹی کے ڈائریکٹرایلن ہگس ہیں جبکہ مارک واہلبرگ اورکیتھرین زیٹا جونزنے فلم میں اہم کردار ادا کیا ہے،بروکن سٹی آئندہ سال سینما گھروں کی زینت بنے گی۔