پروٹیز فاسٹ باﺅلرز پاکستانی بیٹنگ لائن کا صفایا کر دینگے:ایلن ڈونلڈ

دبئی (آئی اےن پی) پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل ہی جنوبی افریقی ٹیم گرمی سے پریشان ہوگئی، بالنگ کوچ ایلن ڈونلڈ نے کھلاڑیوں کو خبردار کیا ہے کہ گرمی کا مقابلہ کرنا پڑیگا۔ پاکستان کا سپن اٹیک شاندار ہے تو ڈیل سٹین اور مورنے مورکل کے ذریعے پاکستان کی بیٹنگ لائن کا صفایا کردینگے۔ڈومینی کا کہنا تھا کہ عمران طاہر بھی پاکستانی بلے بازوں کیلئے مشکلات کھڑی کر سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...