شمسہ عمران ٹائیفائیڈ میں مبتلا تھیں، ڈینگی سے جاں بحق نہیں ہو ئی، ترجمان محکمہ صحت

Oct 09, 2013

لاہور (پ ر) محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے زینت بلاک،علامہ اقبال ٹاﺅن کی رہائشی خاتون صحافی شمسہ عمران کی ڈینگی بخار سے ہلاکت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحومہ ٹائیفائیڈ بخار میں مبتلا تھی اور شیخ زید ہسپتال سے علاج کروارہی تھی۔

مزیدخبریں