ضمنی انتخاب میں حق اور سچ کی فتح ہوئی: فرخ جاوید مون

Oct 09, 2013

لاہور (پ ر) تحریک انصاف لاہور کے سیکرٹری انفارمیشن فرخ جاوید مون نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں حق اور سچ کی فتح ہوئی اور ریاستی مشینری ہار گئی۔ انہوں نے فیصل آباد کے ضمنی الیکشن میں کامیاب ہونے والے امیدوار خرم شہزاد کو مبارکباد دی۔

مزیدخبریں