جماعت اسلامی پی پی141 کے زیر اہتمام مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جما عت اسلامی لاہور کے سیکر ٹری جنرل ذکر اللہ مجا ہد نے کہا ہے کہ حکو مت غریبوں کو فوری ریلیف دے مہنگا ئی اور لوڈ شیڈ نگ سے عوام سخت اذ یت میں مبتلا ہیں ان خیا لات کا اظہا ر انہوں نے جما عت اسلامیPP-141 فاروق گنج کے زیر اہتمام مہنگا ئی کے خلاف احتجا جی مظا ہرہ سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن