آئین کے باغیوں سے مذاکرات ملک سے غداری ہو گی: حامد رضا

Oct 09, 2013

 لاہور (خصوصی نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ آئین کے باغیوں سے مذاکرات ملک سے غداری ہوگی، ملالہ کو قتل کرنے کی تازہ دھمکی قابل مذمت ہے، طالبان پاکستان دشمن ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔

مزیدخبریں