اقلیتوں کو اطمینان رکھنا چاہئے کہ ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائیگا۔ اقلیتوں میں مکمل احساس تحفظ اور اعتماد پیدا کئے بغیر کوئی بھی حکومت کامیابی سے نہیں چل سکتی۔ لازمی ہے کہ ان میں یہ احساس پیدا کیا جائے کہ حکومت چلانے میں ان کا بھی ہاتھ ہے اور اس کیلئے ضروری ہے کہ حکومت میں ان کی مناسب نمائندگی ہو، پاکستان ایسا ہی کریگا۔
(اے پی اے کو انٹرویو، ممبئی، 8نومبر 1945ئ)