سلطان جوہر ہاکی ٹورنامنٹ‘ قومی جونیئر ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہو گی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) چوتھے سلطان آف جوہر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے پاکستان جونیئر ٹیم آج رات لاہور سے ملائیشیا روانہ ہوگی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سلیکشن کمیٹی کی سفارش پر 18 رکنی جونیئر ٹیم کا اعلان کر رکھا ہے، نوہیز زاہد ملک ٹیم کے کپتان جبکہ محمد عتیق نائب کپتان کے فرائض انجام دینگے۔ پاکستان جونیئر ٹیم اپنا پہلا میچ 12 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...