واشنگٹن (این این آئی) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے دہائیوں سے دنیا کی جاسوسی جاسوسی کیڑوں سے کررہی ہے، سی آئی اے نے ستر کی دہائی میں انسیکٹوتھوپٹر نامی ایسی انوکھی ڈیوائس تیار کی تھی جوکیڑے کی طرح اڑتی ہے جو کہیں بھی کسی بھی مقام پر پہنچ پر لوگوں کی باتیں ریکارڈ کرسکتی ہے۔