کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی محمود اچکزئی نے گلستان میں جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیاسی قوتوں، سول سوسائٹی اور فو ج نے جمہوریت کی بقاء کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ہے، تبدیلی صرف ووٹ کے ذریعے قبول کی جائے گی۔ پرامن افغانستان ملک کے بہتر مستقل کی ضمانت ہے۔ پارلیمنٹ کے تقدس، آئین اور جمہوریت کی بقاء کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔
تبدیلی صرف ووٹ کے ذریعے قبول کی جائے گی: محمود اچکزئی
Oct 09, 2014