جھنگ (بی بی سی اردو ڈاٹ کام) جھنگ سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر دریائے چناب کے کنارے پر واقع گائوں جوگیرا کا ایک حصہ حالیہ سیلاب سے مکمل طور پر دریا برد ہو گیا جس کے باعث بچے کھلے آسمان تلے پڑھنے پر مجبور ہیں۔
جھنگ کے گائوں جوگیرا کا سکول دریا برد بچے کھلے آسمان تلے پڑھنے پر مجبور
Oct 09, 2014