لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلحدیث کے امیر حافظ عبدالغفار روپڑی حج بیت اللہ سے واپسی کے بعد آج خطبہ جمعہ جامع القدس چوک دالگراں برانڈرتھ روڈ میں دیں گے۔
حافظ عبدالغفار روپڑی آج خطبہ جمعہ دیں گے
Oct 09, 2015