لاہور (پ ر) پیر سعید شرقپوری امیر جمعیت اہلسنت سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف شیخوپورہ، صاحبزادہ میاں سعید احمد شرقپوری سابق ایم پی اے و سابق ضلعی چیئرمین زکوٰۃ و عشر کمیٹی شیخوپورہ نے عوام سے پُرزور اپیل کی کہ این اے 122 سے قومی اسمبلی کے سابق سپیکر سردار ایاز صادق کو ووٹ دے کر کامیاب کرایا جائے۔
عوام ایاز صادق کو ووٹ دیں:سعید احمد شرقپوری
Oct 09, 2015