لاہور (پ ر) تحریک اہلسنت کے ضلعی صدر علامہ محمد جعفر شمسی نے عہدیداروں اور تمام کارکنوں سمیت این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار سردار ایاز صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
تحریک اہلسنت کی طرف سے ایاز صادق کی حمایت کا اعلان
Oct 09, 2015