لاہور (لیڈی رپورٹر) صوبائی وزیر بہبود آبادی پنجاب بیگم ذکیہ شاہنواز نے کہا کہ پاکستانی معاشرے میں چھوٹے خاندان کے تصور کو فروغ دینے کیلئے آگاہی مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں سوشل موبلائزرز بہت اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
سوشل موبلائزرز چھوٹے خاندان کے تصور کو فروغ دے سکتے ہیں: ذکیہ شاہ نواز
Oct 09, 2015