شیخوپورہ(نامہ نگار خصوصی)وزیراعظم میاں نواز شریف آج 9اکتوبر کو شیخوپورہ آئیں گے وہ فیصل آباد روڈ پر بھکھی کے نزدیک بننے والے پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ یہ پاور پلانٹ ہمسایہ ملک چین کی مدد سے بن رہا ہے۔
وزیراعظم آج شیخوپورہ میں پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے
Oct 09, 2015