برازیلیا (نیٹ نیوز) ریوبک کیوب حل کرنا آسان کام نہیں ہے اور اگر اسے حل کرنے والا کوئی بچہ ہو تو یہ اور بھی مشکل کام ہے لیکن برازیل کی ایک ننھی پری نے کمال مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔ 3 سالہ ننھی پری نے ایک مقابلے کے دوران صرف 47 سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔