برازیل کی 3 سالہ ننھی پری نے 47 سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کردیا

Oct 09, 2015

برازیلیا (نیٹ نیوز) ریوبک کیوب حل کرنا آسان کام نہیں ہے اور اگر اسے حل کرنے والا کوئی بچہ ہو تو یہ اور بھی مشکل کام ہے لیکن برازیل کی ایک ننھی پری نے کمال مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔ 3 سالہ ننھی پری نے ایک مقابلے کے دوران صرف 47 سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

مزیدخبریں