پاکستان میں پرائمری ہیلتھ انشورنس 14 دسمبر سے متعارف کرائی جائیگی: سائر افضل تارڑ

Oct 09, 2015

کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) پاکستان کی وفاقی وزیرہ صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہاہے کہ پاکستان میں پرائمری ہیلتھ انشورنس 14دسمبر سے متعارف کرائی جائے گی ان خیالات کا اظہار انہوںنے نوائے وقت /وقت نیوز ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔

مزیدخبریں