سندھ میں 2000ءکے بعد قائم تمام گوٹھوں کی لیز منسوخ

کرا چی (آن لائن) حکومت سندھ نے 2000ءکے بعد قا ئم تمام گوٹھوں کی لےز منسوخ کر دی ہے ،ےہ حکم لےنڈ رےونےو اےکٹ کے تحت جاری کےاگےا ہے پچھلے ہفتے حکومت سندھ نے 470گوٹھوں کی لےز منسوخ کی تھی مگر اس پر حکومت سندھ کو سخت قانونی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا ،اب حکومت سندھ نے محکمہ رےونےوکمشنر کراچی اور 6اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے رےکارڈ لےنے کے بعد قانونی مشےروں سے صلاح مشورے کر کے 2000ءکے بعد تمام گوٹھوں کی لےز منسوخ کر دی ہے۔اور اس ضمن مےں اےڈووکےٹ جنرل اور سرکاری وکلاءسے کہا گےا ہے کہ وہ اپنی تےا ری مکمل کر لےں جس وقت بھی ان گوٹھوں کی لےز کی بحالی کے لئے مقدمات عدالتوں مےں آئےں تو وہ حکومت سندھ کا بھر پور دفا ع کرےں اور لےز کی بحالی کی مخالفت کرےں ،اس حکم پر فوری طور پر عمل کرنے کا فےصلہ کےا گےا ہے ،اےنٹی انکروچمنٹ سےل نے ان گوٹھوں کو مسمار کرنے کی تےاری کر لی ہے جلد ہی کارروائی شروع کی جائے گی۔
منسوخ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...