لاہور( خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلحدیث نے کہا ہے کہ بھارت ظلم و جبر اور تباہ کن اسلحہ کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ٹھنڈا نہیں کرسکا، کشمیر میں ہر نیا دن بھارت کیلئے ذلت اور رسوائی کا پیغام لیکر طلوع ہوتا ہے ۔ےہ بات حافظ عبدالوحید شاہد روپڑی نے کہا کہ بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے جنگ ہوئی تو اس کی آئندہ نسلیں یاد رکھیں گی ۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم بھارت کے خلاف پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ۔
جنگ ہوئی تو بھارت کو سبق سکھا دےنگے ، عبدالوحےد شاہد روپڑی
Oct 09, 2016