شہدائے کربلانے حق کےلئے قربانی دےکر روشن مثال قائم کی ، رائے عقےل عباس بھٹی
لاہور (پ ۔ ر ) چےئر مےن راجپوت سنگت پاکستان رائے عقےل عباس بھٹی نے کہا ہے کہ محرم الحرام مےں ہمےں مثالی اتحاد کا مظاہرہ کرنا چاہےے اور اسے رہنما اصول بناتے ہوئے ہمےشہ قومی کردار کا حصہ بنانا چاہےے۔ شہدائے کربلائے حق کےلئے قربانی کے جذبے کی ضرورت ہے۔ واقعہ کربلا مےں ہمارے لئے سبق ہے کہ تعداد سے زےادہ اصولوں کی اہمےت ہے ۔
کربلا کے شہدا ابد تک روشنی کا مےنار ہےں جبکہ ان کے مقابلے پر آنے والوں کو کوئی ےاد نہےں کرتا۔