طویل لوڈشیدنگ کیوں

مکرمی! حکومت پنجاب اور واپڈا احکام ، لیسکو کی طرف سے آئے روز رات 11 بجے سے صبح 5:15 بجے تک اور کبھی صبح 8 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بجلی کی بندش سے روکیں اس کی وجہ سے عام شہری پانی سے بھی محتاج ہو جاتے ہیں۔ برائے مہربانی کر اگر لوڈشیڈنگ کرنی ہے تو ٹائم ٹیبل مختصر وقت کا دینا چائیے۔

آج کل لیسکو حکام بغیر وجہ بتلا کے بجلی کو گھنٹوں بند کر دیتے ہیں جسکی وجہ سے کام کاج میں ھرج ہوتا ہے اور گھریلو خواتین پریشان ہوتی ہیں(چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت لاہور)

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...