دمشق(این این آئی) شامی فوج نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ا دلب نامی شہر میں موجود داعش کے جنگجوو¿ں کے گرد اپنا گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ادلب میں ترک فوج کے ہمراہ جنگجو ﺅں نے داوش کے خلاف پیشقدمی کی ہے غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی فوج نے ایک بیان میں کہاکہ اس عسکری کارروائی میں شامی فورسز کو اتحادی ملیشیا گروپوں کو تعاون بھی حاصل ہے۔
دیر الزور کے جنوب مشرق میں واقع اس شہر کو داعش کا ایک اہم گڑھ تصور کیا جاتا ہے۔
دوسری طرف شامی اپوزیشن کے جنگجو گروہ بھی اس علاقے میں جہادیوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔