لاہور (نوائے وقت رپورٹ) رہنما پی ٹی آئی فیصل واوڈا نے کہا ہے ایم کیو ایم پاکستان نے مسلم لیگ ن سے گٹھ جوڑ کررکھا ہے۔ ایم کیو ایم کے بارے میں میرا مو¿قف آج بھی وہی ہے۔ ایم کیو ایم نے زبان بند نہ کی تو تمام ثبوت سامنے لے آﺅں گا۔ جمہوریت کو بچانے کا واحد حل نئے الیکشن ہیں۔
فیصل واوڈا