7 خودکشیاں: گارڈن ٹاﺅن، مانگا منڈی میں 2 افراد نے زہر نگل لیا

لاہور/ ساہیوال/ چونیاں/ فیروزوالا / قصور / پنڈی بھٹیاں (نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگاران) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 2 خواتین سمیت 7 افراد نے خودکشی کرلی۔ لاہور میں تھانہ گارڈن ٹاﺅن کے علاقہ میں اسلم اور مانگا منڈی میں 50 سالہ سردار نے گھریلو حالات سے تنگ آکر زہریلی گولیاں نگل لیں۔ پنڈی بھٹیاں کے علاقہ ٹالی گورائیہ کے سہیل نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔ چونیاں میں ثوبیہ پھندا لے لیا۔ ساہیوال میں غفار اور عبدالغفور ‘ فیروزوالا میں احمد کی بیوی نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔
خودکشی

ای پیپر دی نیشن