فلسفے میں آکسفورڈ یونیورسٹی سے ڈگری ہولڈر پاکستانی نژاد عابد راجہ نارویجن پارلیمنٹ کے ڈپٹی سپیکر منتخب

لندن (نمائندہ خصوصی ) پاکستانی نژاد عابد قیوم راجہ ایڈووکیٹ ناروے کی پارلیمنٹ کے نائب صدر (ڈپٹی سپیکر) منتخب ہو گئے ہیں۔ ناروے کی پارلیمنٹ کے چھ رکنی صدارتی پینل کا انتخحاب گزشتہ روز عمل میں لایا گیا۔ نائب صدر منتخب ہونے کے بعد عابد راجہ نے کہا کہ وہ بلاتفریق سب لوگوں کی خدمت کریں گے۔ بیرسٹر امجد ملک نے عابد راجہ کو خصوصی مبارکباد دی ہے۔ عابد راجہ نے فلسفہ میں آکسفورڈ یونیورسٹی سے ڈگری لے رکھی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...