امریکہ میں سب سے بڑا باﺅنسی گھر

نیویارک(نیٹ نیوز) امریکہ میں دنیا کا سب سے بڑا باﺅنسی گھر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جبکہ دیوہیکل ہوا بھرے گھر کا نام ورلڈ ریکارڈ بک میں شامل کرلیا گیا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 10 ہزار سکوائر فٹ باﺅنسی ہاﺅس میں نہ صرف بچے بلکہ بڑے بھی جمپنگ کا شوق پورا کرسکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن